کرتب

اردو میں لکھیں   ۔۔۔   اور کو بھیجیں


انٹرنیٹ پر اردو لکھنا اور پڑھنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

اردو میں بلاگ، یا اور کچھ بھی لکھناہو۔ اگر آپ اردو کی بورڈ انسٹال کرنے میں کامیاب بھی ہو جائین تو مسئلہ تب آتا ہے جب آپ کو اپنےدوستوں کو اپنی تحریریں دکھانی ہوتی ہیں۔
اپنی تحریروں کی تصویر کھینچ کر بھیجنا بھی کوئی حل ہے کیا؟

جی نہیں۔

اس طرح تو نا کوئی کمنٹ آتا ہے، نا کوئی یاد رکھتا ہے۔

اب آپ کرتب کے ساتھ با آسانی یہ سب کچھ کر سکتے ہیں۔ بس اکائونٹ بنائیں اور شروع ہو جائیں۔

بلکل مفت۔