نئی تحریریں
اب آپ تصوریں بھی ڈال سکتے ہیں
جی ہاں, اور ایسا کرنا ہے نہایت ہی آسان: ۔۔۔ مزید پڑھیں
فیض اور میں
بڑے لوگوں کے دوستوں اور ہم جلیسوں میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں۔ ایک وہ جو اس دوستی اور ہم جلیسی کا اشتہار دے کر خود بھی ناموری حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ دوسرے وہ عجز و فروتنی کے پتلے جو شہرت سے بھاگتے ہیں۔ کم از کم اپنے ممدوح کی زندگی میں۔ ۔۔۔ مزید پڑھیں
غلطیاں، کوتاہیاں
کرتب ایک بلکل نئی ویب سائیٹ ہے۔ ہم سے ضرور بہت سی غلطیاں اور کوتاہیاں سرزد ہوئی ہوں گی، لیکن ہمیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ آپ کسی بھی غلطی کی نشان دہی اسی تحریر کے نیچے آرا ء میں کر سکتے ہیں۔ ہم جلد از جلد ایک ایک کر کے تمام کوتاہیاں درست کر ۔۔۔ مزید پڑھیں
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
آج کل شہر میں جسے دیکھو، پوچھتا پھر رہا ہے کہ غالب کون ہے؟ اس کی ولدیت، سکونت اور پیشے کے متعلق تفتیش ہو رہی ہے۔ ہم نے بھی اپنی سی جستجو کی۔ ٹیلی فون ڈائریکٹری کو کھولا۔ اس میں غالب آرٹ اسٹوڈیو تو تھا لیکن یہ لوگ مہ رخوں کے لیے مصوری سیکھنے ۔۔۔ مزید پڑھیں