شکایت کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔
بعد از اتمام بزم عید اطفال
ایام جوانی رہے ساغر کش حال
آ پہنچے ہیں تا سواد اقلیم عدم
اے عمر گزشتہ یک قدم استقبال
0 تبصرے