شکایت کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔
اے روشنی دیدہ شہاب الدین خاں
کٹتا ہے بتاؤ کس طرح سے رمضاں
ہوتی ہے تراویح سے فرصت کب تک
سنتے ہو تراویح میں کتنا قرآں
0 تبصرے