شکایت کرنے کے لیے لاگ ان کریں۔
سامان ہزار جستجو یعنی دل
ساغر کش خون آرزو یعنی دل
پشت و رخ آئنہ ہے دین و دنیا
منظور ہے دو جہاں سے نو یعنی دل
0 تبصرے