یاران نبی سے رکھ تولّا باللہ

ہر یک ہے کمال دیں میں یکتا باللہ

وہ دوست نبی کے اور تم ان کے دشمن

لا حول ولا قوۃ الا باللہ